- باچا خان کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور
- عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
- حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
- ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات
- ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
- کراچی میں تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
- متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا
- آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
- نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
- تقریباً32 فِٹ لمبی یونی سائیکل کی سواری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- ارضی مقناطیسی میدان میں خلل پرندوں کو ان کی منزل سے بھٹکا سکتا ہے
- ورزش میں پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چقندر کا رس آزمائیں
- پرانی قیمت میں پٹرول کے حصول کیلیے شہریوں کا پٹرول پمپس کا رخ، افرا تفری پھیل گئی
- معذور والدین کی دیکھ بھال کیلیے لڑکی بن کر بھیک مانگنے والا لڑکا گرفتار
- حب میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 41 افراد جاں بحق
- افغانستان؛ سردی کی موجودہ لہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 166 ہوگئی
- سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کے پی ایس پر 46 کروڑ رشوت لینے کا مقدمہ درج
- چین کیساتھ 2025 میں ممکنہ جنگ کے لیے امریکی فوج کی تیاریاں شروع
- کراچی، موبائل فون کے سافٹ ویئر انجنیئر سمیت چھ ڈاکو گرفتار
- بجلی کی قیمت میں فوری طور پر کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، وزیر پانی و بجلی
پاکستان میں پولیو کا مرض خاتمے کے قریب ہے، حکام

پولیو قطروں سے محروم بچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، نیشنل کوآرڈینیٹر فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک سے پولیوکا مرض مکمل خاتمے کے قریب ہے، یہ دعویٰ اپریل میں پولیو کے حوالے سے40 انتہائی خطرناک جگہوں سے سردارعتیق اور مولانا فضل الرحمن خلیل نے مشترکہ بیان میں کیا۔
قائدین نے کہا کہ ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کا مسئلہ ہے، ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں، پاکستان کیخلاف کھلی جارحیت کسی صورت قبول نہیں، 5جون کواسلام آباد میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ تاریخی ہوگا۔ بین الاقوامی طاقتوں نے پاکستان کیخلاف پراکسی وار کیلئے بلوچستان کو خاص طور پر نشانہ بنا رکھا ہے اوراقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازشیں کی جارہی ہیں، بلوچستان میں ڈرون حملہ کے بعد سلالہ چیک پوسٹ جیسے جرأتمندانہ اقدامات اٹھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا کہ ڈرون حملے کے بعد وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو بلاکر رسمی احتجاج کرتے ہوئے چند نرم جملے بولے توامریکی صدراوباما نے کہا ہم یہ حملے جاری رکھیں گے، دکھ کی بات ہے اس کے بعد سے وزارت خارجہ خاموش ہے۔ اوباما کی دھمکیوں پرپوری امت کو متحد کرناچاہیے۔ انھوں نے کہا کہ بعض غیر ملکی قوتیں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں، یہ مکروہ سازشیں اب بے نقاب ہو چکی ہیں اور امریکی صدارتی انتخابی عمل میں مسلمانوں کیخلاف زہر آلود بیانات اس کا واضح ثبوت ہیں۔ بھارت، امریکا اور ان کے اتحادی تخریب کاری اور دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں۔ ملک سے ’’را‘‘ اور دیگر ممالک کی مداخلت ختم اور بھارتی دہشتگردی کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔