- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
بجٹ کل پیش ہوگا؛ حاجیوں پر ٹیکس 6500 روپے کرنیکی تجویز
اسلام آباد: اقتصادی سروے آج (جمعرات کو) جبکہ آئندہ مالی سال2016-17 کا 48 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ کل (جمعہ کو) پیش کیا جائیگا۔ حاجیوں پر ٹیکس 5ہزار سے بڑھا کر6500روپے کرنیکی تجویز دیدی گئی۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں بجٹ دستاویزات پیش کریں گے جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 1675 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے، وفاق کا حصہ 800 اور صوبوں کا 875 ارب روپے ہوگا، دفاع کیلیے 860 ارب روپے رکھے جائیں گے۔ بجٹ میں 0.4 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے بھی پالیسی کا اعلان متوقع ہے اور اس کی مدت میں 30 جون تک توسیع کا امکان ہے۔
ٹیکس وصولیوں کا ہدف3620 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ ایف بی آر نے بجٹ میں حج ٹور آپریٹرز پرعائد ٹیکس 5 ہزارروپے سے بڑھا کر ساڑھے 6 ہزار روپے فی حاجی کرنیکی تجویز دیدی ۔ عمرہ اور زیارات پر بھی 2000 روپے فی کس کے حساب سے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔