- سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمت حاصل کرنے والا اہلکار برطرف
- محکمہ انسداد منشیات کی کارروائیاں؛ منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی
- کراچی میں گرمی کی انٹری، پیر کو درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی
- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
امیتابھ اورجیا بچن نے ازدواجی زندگی کے 43 سال مکمل کرلیے

امیتابھ اور جیا بچن 3 جون 1973 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ فوٹو؛ فائل
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن آج اپنی شادی کی 43 ویں سالگرہ منائی۔
گلیمرس کی چکا چوند دنیا میں جہاں رشتے بنتے اور ٹوٹتے ہیں وہیں اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی جوڑی محبت اور پائیدار رشتے کی بڑی مثال ہے جو 43 سالہ رفاقت خوش و خرم گزار رہے ہیں۔
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ اور جیا بچن کی جوڑی نے 1973 میں ریلیز ہونے والی فلم’’ زنجیر‘‘ سے شہرت پائی جس کے بعد ان کی محبت پروان چڑھی اور دونوں اداکار 3 جو ن 1973 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ماضی کی سپر اسٹارجوڑی نے بالی ووڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں جس میں ’’ابھیمان‘‘،’’چپکے چپکے‘‘، ’’شعلے‘‘ ،’’زنجیر‘‘ ،’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ سمیت دیگر شامل ہیں۔
بالی ووڈ میگا اسٹارامیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شادی کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ اداکیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔