- بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان
- ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، بھارتی ٹیم بالآخر پاکستان پہنچ گئی
- دالوں کا صرف 15 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا
- سرد اور گرد آلود ہواؤں سے موسمی بخار؛ کراچی میں بچے اور بزرگ زیادہ متاثر
- پرویز الہیٰ اور اُن کے ساتھیوں نے غداری کی، چوہدری سالک حسین
- یورپ، امریکا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہ نہ ملی
- میرے قتل کا پلان سی تیار، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان
- چیونٹیاں مریضوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
- امریکی ہائی اسکول کی لائٹیں مسلسل 15 ماہ سے روشن
- کام کا تناؤ ہے تو عطرِ گلاب سونگھئے
- بھارت میں گرفتار پاکستانی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ سامنے آگیا
- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
زکوٰۃ کٹوتی سے بچنے کیلیے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لیے گئے

وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰة کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ہے فوٹو: فائل
کراچی: ملک بھر میں ہزاروں کھاتے داروں نے زکوٰۃ کی کٹوتی سے بچنے کیلیے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لیے جبکہ زکوٰۃ کٹوتی سے استثنیٰ کے سرٹیفکیٹس بھی جمع کرائے گئے۔
وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰة کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا ہے جس کی یکم رمضان کو اس سے زائد رقم رکھنے والوں کے بینک اکاؤنٹس سے ڈھائی فیصد زکوٰۃ کٹوتی ہوگی تاہم ہزاروں کھاتیداروں نے کٹوتی سے بچنے کے لیے اپنی رقوم نکلوالی ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی قوم کا شمار دنیا میں سب سے کم ٹیکس دینے والی اور اس سے زیادہ خیرات کرنے والی اقوام میں ہوتا ہے۔ اکثریت حکومت پر عدم اعتماد کے باعث اپنی زکوۃ خود ہی ادا کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔