- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
- جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
- ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی؛ 4 ملزمان کو گرفتار
- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
- باچا خان کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور
- عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
- حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
- ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات
- ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
- کراچی میں تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
- متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا
- آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
- نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
- تقریباً32 فِٹ لمبی یونی سائیکل کی سواری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- ارضی مقناطیسی میدان میں خلل پرندوں کو ان کی منزل سے بھٹکا سکتا ہے
- ورزش میں پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چقندر کا رس آزمائیں
- پرانی قیمت میں پٹرول کے حصول کیلیے شہریوں کا پٹرول پمپس کا رخ، افرا تفری پھیل گئی
سلمان خان کا اداکارہ ہما قریشی کورمضان المبارک کا تحفہ

رمضان آنے والا ہے لیکن مجھے میری عیدی جلدی مل گئی جس پر سلمان خان کا شکرگزار ہوں، بالی ووڈ اداکارہ کی ٹویٹ،فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے خوبرو اداکارہ ہما قریشی کو رمضان المبارک کا تحفہ دیا ہے جس پر اداکارہ خوشی سے پھولی نہیں سما رہی ہیں۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ مشکل وقت میں اپنے دوستوں کی مدد کے لیے تیار ہوتے ہیں جب کہ سلو میاں خاص مواقع پر اپنے دوستوں سے تحفے تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں اور اس بار رمضان المبار ک کی آمد پر انہوں نے بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کو تحفہ دیا ہے جس پر اداکارہ خوشی سے پھولے نہیں سمارہی ہیں۔
https://twitter.com/humasqureshi/status/738308229092933632
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنی قریبی دوست اداکارہ ہما قریشی کو رمضان المبارک کے موقع پر تحفے میں بیگ دیا ہےجس میں ان کی فلاحی تنظیم بینگ ہیومن کے نام والی شرٹ اور دیگر ملبوسات شامل ہیں جب کہ اداکارہ سلو میاں کی جانب تحفے دینے پر خوشی سے پھولی نہیں سما رہی ہیں جس کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ رمضان آرہا ہے لیکن مجھے میری عیدی جلدی مل گئی جس پر سلمان خان کی شکرگزار ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔