- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
اولمپکس میں پاکستانی نمائندگی کی خواہش؛ عامرپربرطانیہ سے غداری کا الزام
لندن: باکسرعامرخان ریواولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کرکے مشکل میں پھنس گئے۔
باکسرعامرخان ریواولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کرکے مشکل میں پھنس گئے جس کے بعد ان پربرطانیہ کے ساتھ غداری کا الزام عائد کیا جارہا ہے جہاں پروہ پلے بڑھے۔ عامرخان نے خود پراس تنقید کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریو گیمز میں پاکستان کی جانب سے حصہ لینے کی خواہش ظاہر کرنے کا مقصد وہاں پر کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے ریو اولمپک 2016 میں پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دے دی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔