- آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج دس روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا
- زرداری پر عمران خان قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید تھانے طلب
- فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ منظور
- صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی
- دہشت گرد نماز کی پہلی صف میں موجود تھا، خواجہ آصف
- بنی گالہ سے قتل کے ملزم کو لے جانے والی جھنگ پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
- بابراعظم میرے بیٹے جیسا ہے اُس سے کبھی ناراض نہیں ہوا، وسیم اکرم
- پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، وزیراعظم
- امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ صدر اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار
- صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا
- جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ؛ 8 افراد ہلاک
- فواد چوہدری کہاں ہیں کچھ پتا نہیں، حبا چوہدری
- پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
- مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ ہولڈر راشد نسیم اطالوی ٹی وی شو میں مدعو
اسٹیٹ بینک کل سے نئے کڑکتے نوٹوں کا اجرا کرے گا
کراچی: شہریوں کو کمرشل بینکوں کی نامزد ای برانچز سے نئے نوٹوں کا اجرا 2 رمضان المبارک سے شروع ہوگا جو 28 رمضان تک جاری رہے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ملک کے 116 شہروں میں 500 ای برانچز کے ذریعے عوام کو نئے نوٹ فراہم کئے جائیں گے جب کہ بینکوں کی نامزد کردہ ای برانچز میں نئے نوٹوں کا ضروری اسٹاک پہنچا دیا گیا ہے۔ نئے نوٹوں کا فی کس کوٹا 10 روپے کی دو اور 20 روپے کی ایک گڈی ہے اور برانچ میں دستیابی کی صورت میں 50 اور 100 روپے کے نوٹوں کا بھی ایک ایک پیکٹ مل سکتا ہے۔
گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس شروع کردی ہے۔ شہریوں کو معلومات اور شکایات کی صورت میں مدد دینے کے لیے ایس بی پی نے ہیلپ ڈیسک 111-00-88-77 قائم کردی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔