- کراچی؛ ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے ڈکیتی میں مزاحمت پر 3 بچوں کا باپ قتل
- اگر پاکستان ڈیفالٹ کرگیا تو ممکنہ منظرنامہ کیسا ہوگا؟
- لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے، شیخ رشید
- مودی سرکار کی مسلم تاریخ مٹانے کی مہم، ایوان صدر کے مغل گارڈن کا نام تبدیل
- مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری
- شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا
- پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
- زمین سے 1450 نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند
- کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- فوری طور پر خون روکنے والی پٹی
- پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
- کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
- ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع
- کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں بندر بانٹ، ٹھیکدار کو کام شروع بغیر ہی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی
- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
ملک بھر میں آج بھی موسم شدید گرم رہا، جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری تک جا پہنچا

ہزارہ، راولپنڈی، گجرانوالہ ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں بارش کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد: ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم خشک اور شدید گرم رہا جب کہ جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری تک جا پہنچا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کی لہر برقرار رہی، دوپہر 3 بجے ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 51 اور شہید بے نظیر آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ موئن جوڈارو میں 46، سکھر اور رحیم یار خان میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بھکر، کوٹ ادو، اوکاڑہ اور ساہیوال میں 44، بہاول نگر، ڈی جی خان، خانپور، ملتان اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 43، بہاولپور، جھنگ، جہلم، قصور، لاہور اور لیہ میں 42، فیصل آباد، گجرات، جوہر آباد، منڈی بہاؤالدین اور پشاور میں 41 جب کہ گجرانوالہ اور سیالکوٹ میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
دوسری جانب پی ڈی ایم نے خیبر پختونخوا میں شام کے وقت طوفانی ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کردیا ہے، الرٹ کے مطابق پشاور، کوہاٹ، مردان، ڈی آئی خان اور ہزارہ ڈویژن میں آندھی چلنے کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔