- سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمت حاصل کرنے والا اہلکار برطرف
- محکمہ انسداد منشیات کی کارروائیاں؛ منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی
- کراچی میں گرمی کی انٹری، پیر کو درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی
- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
عوام جبری زکوٰۃ اور فطری وصولی کی اطلاع ہیلپ لائن پر دیں، ترجمان رینجرز

جبراً فطرہ یا زكوٰۃ مانگنے کی صورت میں شہری فوری طور پرمدد گار واٹس اپ نمبر2369996-0316 یا 1101 پراطلاع دیں۔ فوٹو؛ فائل
کراچی: رینجرز نے زبردستی زکوٰۃ فطرے کی وصولی روکنے کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا ہے جب کہ عوام سے اس قسم کی کارروائیوں کی فوری اطلاع دینے کی اپیل کی گئی ہے۔
ترجمان رینجرز كی جانب سے جاری بیان میں تمام شہریوں، انجمن تاجران كے صدر، كاركنان اور دكانداروں كو مطلع كیا گیا ہے كہ وہ ایسے عناصر كے خلاف سركوبی میں سندھ رینجرز كا ساتھ دیں جو جبری فطرے اور زكوٰۃ كی وصولی میں ملوث ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر كوئی فرد یا دہشت گرد تنظیم شہریوں سے جبراً فطرہ یا زكوٰۃ كا تقاضہ كرے تو اس كی اطلاع فوری طور پرمدد گار واٹس اپ نمبر2369996-0316 پر دیں جب کہ شہری اس طرح کی ویڈیو بنا کر واٹس ایپ پر بھی بھیج سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ زکوٰۃ یا فطرے کی وصولی کے لیے آنے والی کال ریکادڑ کرکے قریبی رینجرز چیک پوسٹ یا ہیلپ لائن 1101 پر بھیجی جاسکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔