- سندھ اور بلوچستان میں گیس و خام تیل کی پیداوار میں اضافہ
- چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
- آرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال
- اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کو ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ
- غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گی
- شنگھائی الیکٹرک کمپنی نے کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کی پیشکش واپس لے لی
- بھارتی ہٹ دھرمی؛ پاکستانی زائرین امیرخسرو کے عرس میں شرکت کیلیے ویزا کے منتظر
- پاک ایران صدور کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زور
- پاکستان اور ایران کا دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ
- وساکھی میلہ اورخالصہ جنم منانے کے بعد سکھ یاتری بھارت روانہ
- تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
- 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی انٹیلیجنس چیف مستعفی
- سائفر کیس میں شک کا پورا فائدہ ملزمان کو جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیا
- سندھ بھر میں سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے پر پابندی عائد، مقدمہ درج کرنے کا حکم
- چند صارفین کی عدم ادائیگی پر سب کی بجلی منقطع کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا، ناصر شاہ
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا
- آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد
- بلوچستان میں پہلی ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
- ہانگ کانگ اور سنگاپور میں دو بھارتی برانڈز کے مصالحوں پر پابندی عائد
پانی سے کارچلانے کاتجربہ: کٹ صرف ڈیزل گاڑیوںمیں لگے گی
راولاکوٹ: آزادکشمیرمیںپانی سے کارکوچلانے کاکامیاب تجربہ کیاگیا،یہ آزادکشمیر کی تاریخ کی پہلی گاڑی ہے جوپانی سے چل رہی ہے اس حیرت انگیز کار میں ایسی کٹ نصب کی گئی ہے جوپانی کوگیس میںتبدیل کر کے انجن کوپٹرول وڈیزل کی نسبت زیادہ طاقت مہیاکرتی ہے چیروٹی پانیولہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سردارساجد نذرنے تین ماہ کی شبانہ روزکاوشوں کے بعداس کارکوپانی سے چلنے کے قابل بنایاجسکا باقاعدہ افتتاح سابق سپیکرسردارسیاب خالدنے کیا۔
ساجد نذرکے مطابق کارمیںایچ ایچ اوکٹ نصب کی گئی ہے جسکی تیاری جدید ٹیکنالوجی کے عین مطابق ہے اوریہ ٹریکٹر سمیت تمام ڈیزل گاڑیوں میںنصب کی جاسکتی ہے جسکی تنصیب کے بعدانجن کی طاقت میںبے پناہ اضافہ ہوجاتاہے اوراگریہ کٹ فورویل ڈرائیوگاڑیوں میںنصب کیجائے توفوربائی فورگیئر لگانے کی ضرورت نہیںہوگی،کٹ کی تنصیب کے بعدگاڑی 80 فیصدپانی اور20فیصدڈیزل پرچلتی ہے جوانتہائی کم خرچ ہے اورجوگاڑی قبل ازیںایک لٹرڈیزل میں پندرہ کلومیٹرتک چلتی تھی وہ اکتالیس کلومیٹرتک چلے گی اورایک لٹرپانی 1750کلو میٹرزتک کیلئے کافی ہوگا،
سردارساجد نے مزیدکہاکہ عیدکے موقع پرپٹرول گاڑیوںمیں نصب کیجانے والی کٹ تیارکرکے اسکابھی تجربہ کیاجائے گا،اگرحکومتی سطح پرمعانت کیجائے توگرانی کے اس دورمیںاکثر گاڑیوںکواس کٹ پرمنتقل کر کے ایندھن کی بچت کی جاسکتی ہے،مقامی سیاسی وسماجی شخصیات اورٹرانسپورٹروں نے سردارساجدکی اس کاوش کوسراہتے ہوئے اسے تاریخی اقدام قراردیااورحکومت سے مطالبہ کیاکہ اس نوجوان کو ایوارڈسے نوازاجائے جبکہ اکثرکارمالکان نے یہ کٹ گاڑیوں میںنصب کرواناشروع کردی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔