اب تک 300 پروسیسر والی چپ بنائی گئی ہیں لیکن اس چپ پر 1000 پروسیسر ہیں جو انفرادی طور پر بھی پروگرام کیے جاسکتے ہیں۔