- چیمپیئنز لیگ فائنل؛ ریال میڈرڈ فاتحم لیورپول ٹرافی کے حصول میں ناکام
- پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
- امریکا میں پالتو کتے نے دنیا کے معمر ترین کتے کا اعزاز حاصل کرلیا
- جاپان میں ہارڈ ڈسک تباہ کرنے والی مشینیں مقبول
- انسانی جسم میں ازخود گھل کر ختم ہونے والا ’پیس میکر‘
- کیا بیوی کا ہمدرد ہونا زن مریدی ہے؟ (بلاگ برائے اتوار)
- بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع
- 2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم
- نائیجیریا؛ گِرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک
- بہاولنگر میں خواتین کو ہراساں اور تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار
- جہیز کا معاملہ؛ ایک ہی خاندان میں بیاہی گئی تین بہنوں کی بچوں کے ہمراہ خودکشی
- پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا، مریم نواز
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب
- نائیجریا میں مغوی بیٹے کی بازیابی کیلئے والدین کی آرمی چیف سے مدد کی اپیل
- ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
- وزیراعظم اورڈی جی آئی ایس پی آر کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
- قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں ننھی پری کی آمد
- پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا
- عراق میں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر سزائے موت کا قانون منظور
- پاکستان نے 28 برس قبل نیوکلیئر ڈیٹرنس قائم کرکے خطے میں طاقت کا توازن پیدا کیا، آئی ایس پی آر
نوازالدین صدیقی کا ہالی ووڈ میں چھوٹے رول ادا کرنے سے انکار
چھوٹے رول کرنے سے بہترہے بالی ووڈ میں بادشاہ کی طرح کام کیا جائے، نواز الدین صدیقی۔ فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ اگر انھیں اچھے کردار ملے تو وہ ہالی ووڈ میں کام کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہوں لیکن وہاں وہ کوئی چھوٹے موٹے رول ادا نہیں کرینگے۔
یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ نوازالدین صدیقی جن کی حال ہی میں فلم ’’رمن راگھو 2.0‘‘‘ ریلیز ہوئی ہے نے اپنے کردار کے متعلق سوال پر کہا کہ ایسے کردار نبھانے کے بعد آرٹسٹ ذہنی طور پر ہل جاتا ہے۔ مگر ایسے کرداروں کو نبھانے میں مزہ بھی آتا ہے۔
ہالی وڈ میں کام کرنے سے متعلق نوازالدین صدیقی کاکہناتھاکہ مجھے ہالی وڈ جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کیونکہ اب ہالی ووڈ میں پیسہ خرچ کرکے ایک ایجنٹ رکھو۔ پھر وہ ایجنٹ آپ کو چھوٹے موٹے رول دلائے گا۔ اس سے بہتر ہے کہ بادشاہ کی طرح بالی ووڈ میں کام کیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔