نجی بینکوں کے لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ہزاروں اے ٹی ایم غیر فعال ہیں جب کہ متعدد مشینوں میں نقد رقم ہی ختم ہوچکی ہے