- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
اداکاری سکھانے کے اسکول فراڈ ہیں ، نصیرالدین شاہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکارنصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ اداکاری سکھانے کے تمام اسکول فراڈ ہیں کیونکہ یہاں اداکاری کا کوئی استاد نہیں یہ اپنے ہاں سیکھنے کے لیے آنیوالے بچوں کو بیوقوف بناتے ہیں اور مجھے ان کے بارے میں ایسا کہنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی ۔
یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ، نصیرالدین شاہ جو خود بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل نیشنل اسکول آف ڈرامہ کے طالبعلم رہے ہیں ان کا کا کہناتھا کہ ایسے اداروں میں داخلہ لیناضروری نہیں کیونکہ جو اداکاری کا جنون رکھتے ہیں اپنے کام سے ہی بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔
انھوں نے دلیپ کمار امیتابھ بچن اور کمل ہاسن کی مثال دیکرکہاکہ یہ کبھی اداکاری کے اسکول نہیں گئے اور نہ ہی اس کی کبھی تربیت حاصل کی اس کے باوجود یہ نامور اداکار بنے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔