- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
شاہ رخ نے بنگلہ دیش حملوں پر چپ سادھ لی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے اپنی سالگرہ کے موقع پر عدم برداشت پر دیے گئے ایک بیان نے ہنگامہ کھڑا کردیا تھا،اسی کے باعث انھوں نے بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ حملوں پر خاموشی اختیار کرنے میں ہی بہتری سمجھی ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس میری سالگرہ کے موقع پر میڈیا نے مجھ سے ایک بہت آسان سا سوال کیا تھا، جو بعد میں ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا اور میں نے اپنی سالگرہ کو بھی انجوائے نہیں کیا تھا۔ بنگلہ دیش حملوں سے متعلق سوال کے جواب میں شاہ رخ نے کہا کہ پلیز مجھ سے کوئی سوال مت کریں کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ میرے بیان کو کس طرح سے آگے پیش کیا جائے گا۔ان کاکہناتھا کہ ان کی جاب اچھا کام کرکے اپنے ملک کا فخر بلند کرنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔