ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر96 روپے 42 پیسے کی سطح پر آگیا

ویب ڈیسک  بدھ 28 نومبر 2012
فری مارکیٹ میں ڈالر97 روپے 40  پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔  فوٹو : اے ایف پی/ فائل

فری مارکیٹ میں ڈالر97 روپے 40 پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ فوٹو : اے ایف پی/ فائل

کراچی: انٹربنک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 96 روپے 42 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔

انٹربنک میں ڈالر ریٹ میں اضافے کی وجہ بینکوں کےدرمیان ڈالرکے لین دین کا بڑھنا ہے، بینکوں کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی طلب میں  اضافے کارجحان جاری ہے اس وقت فری مارکیٹ میں ڈالر97 روپے 40  پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔