سید مشرف شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وہ دن دور نہیں جب دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ٹکڑوں میں تقسیم ہوجائے گی۔