دس بڑی خبروں پرایک نظر

وزیراعلی سید قائم علی شاہ آج ہی اپنا استعفیٰ گورنر سندھ کو ارسال کردیں گے۔


ویب ڈیسک July 26, 2016
وزیراعلی سید قائم علی شاہ بھی آج ہی اپنا استعفیٰ گورنر سندھ کو ارسال کردیں گے۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج نئے وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان متوقع ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



پاکستان میں فیس بک کے ایک پیج " نیوز فور گیٹ پاکستان" نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال پر رائے عامہ اجاگر کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں بھارتی شخصیات کی تصاویر کو ایسا دکھایا گیا ہے جیسے انہیں پیلٹ گن ( چَھرے والی پستول) سے زخمی کیا گیا ہو۔مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



انڈونیشیا میں منشیات رکھنے کے الزام میں سزائے موت کے منتظر پاکستانی شہری ذوالفقار علی کی رہائی کے لئے دفترخارجہ نے سفارتی کوششیں تیز کردیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے 20 افراد کو قتل اور 45 کو زخمی کردیا۔مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



سپریم کورٹ نے کسٹم افسر قتل کیس میں ماڈل ایان علی کے وانٹ گرفتاری معطل کرنے کے حکم میں 21 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بنگلہ دیش پولیس نے ایک جھڑپ کے دوران 3 شدت پسندوں کوہلاک جب کہ ایک کوگرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



کالعدم تنظیم کے زیر حراست ٹارگٹ کلر نے مشترکہ تفتیشی ٹیم کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 2014 میں ایکسپریس نیوز کے 3 ملازمین کو فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل کیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



احمد شہزاد اور عمر اکمل کی میرٹ پر پاکستانی اسکواڈ میں واپسی دشوار دکھائی دینے لگی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ کنگنا رناوت ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی خواہشمند ہیں جہاں ان کا کہنا ہے کہ اگر ایک شادی کی جاسکتی تو اس سے زیادہ بھی کی جاسکتی ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



میساچیوسیٹس: ہارورڈ یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے ایسی بیٹری تیار کرلی ہے جو وٹامن بی ٹو استعمال کرتے ہوئے بجلی تیار کرسکتی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



 

مقبول خبریں