- اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کیس میں آئی جی کو فوری طلب کرلیا
- ٹوئٹر پر تنقید، سعودی عرب میں خاتون کو 34 سال قید کی سزا
- شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
- حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی مؤخر
- امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- کراچی سے لاہور جانے والی لڑکی کے اغوا کا مقدمہ ختم کرنے درخواست مسترد
- کراچی سے حیدآباد جانے والی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 7 افراد لاپتہ
- تیزگام میں مجرے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس
- بلوچستان میں سیلاب سے یکم جون تا 16اگست جاں بحق افراد کی تعداد 202ہوگئی
- حکمرانوں نے نوٹ بینک کے لئے ووٹ بینک قربان کردیا، شیخ رشید
- مینوفیکچررز پر اسپیشل انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور
- سی پیک، اگلے مرحلے پر عملدرآمد کی تیاری شروع کردی‘ وزیراعظم
- وزیراعظم نے چین کی رضا مندی سے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی
- الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
- پاکستان سے میچ بھارت کے اعصاب پر سوار
- بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی
- محمد حسنین کا معاملہ، آئی سی سی کی خاموشی پرشور مچنے لگا
- پاکستان اور نیدر لینڈز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
- پی ایس ایل 2025؛ شیڈول براہ راست آئی پی ایل سے متصادم
- ٹیسٹ کرکٹ پاکستان کے دل سے اُترنے لگی
کوسٹ گارڈز پرحملہ کرنیوالے گرفتارکیے جائیں، رحمن ملک

میڈیا، دانشور، بارایسوسی ایشنز اور تمام جماعتیں بی ایل اے کے بزدلانہ اقدام کی مذمت کریں۔ فوٹو ثناء
اسلام آباد: سینئرمشیر داخلہ رحمن ملک نے کوسٹ گارڈ زکے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اور بلو چستان میں قانون نا فذکرنیوالے اداروں کوہدایت کی ہے کہ حملہ آوروں کوفوری گرفتارکیاجائے،وزا رت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق رحمن ملک نے ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈزکوہدایت کی ہے کہ گوادر میں تعینات کوسٹ گارڈزکے افسران واہلکاروںکی سیکیورٹی کاازسرنوجائزہ لیں اور انکی فول پروف سیکیورٹی کیلیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔
انھوںنے کہاکہ شر پسندوںکو انصاف کے کٹہرے میں لا یاجائے ۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں پرتنقید کرنیوا لوں سے مشیرداخلہ نے سوال کیاکہ ان کے پاس گوادرمیںشہیدہونیوالے 7 جوانوں کے خاندانوں کے سوالوں کے کیا جوابات ہیں؟۔ جن کوبی ایل اے کے شرپسندوں نے شہیدکیا۔
انھوںنے میڈیا،دانشوروں، بار ایسوسی ایشنز کے وکلاء برداری اور تمام سیاسی جماعتوں ست اپیل کی کہ بی ایل اے کے اس بزدلانہ اقدام کی مذمت کریں۔ این این آئی کے مطابق سینئرمشیر داخلہ نے شہداء کے خاندانوںکیلیے پیکیج تجویزکرنے کی ہدایت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔