دس بڑی خبروں پرایک نظر

کراچی کی سڑکیں اور انڈر پاسز تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، 50 فیصد سے زائد علاقوں میں بجلی غائب

کراچی کو کل سے اب تک 80 کروڑ گیلن پانی فراہم نہیں کیا جا سکا، ترجمان واٹر بورڈ. فوٹو: فائل

شہر میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ وزیروں اور حکام سے ملک میں جاری توانائی کے منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق ہر 15 روز میں رپورٹس طلب کرلیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



سامعہ قتل کیس کی تفتیش کرنے والی ٹیم میں شامل اہلکار کا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو مقتولہ اور مختار کاظم کے نکاح کے دستاویزات مل گئے ہیں جن کی تصدیق کرائی جارہی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے عوامی انداز اپنا لیا اور عوام میں گھل مل گئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



فرانس کے شہر روئین کے ایک بار میں سالگرہ کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جب کہ 6زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں




بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے 6 نائیجیرین شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



برازیل میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز شاندار آتش بازی سے ہوا جس نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے، تقریب میں دنیا کو خطرناک موسمی تبدیلیوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس کے گرفتار ملزم حق نواز نے انکشاف کیا ہے کہ مقتولہ کے بھائی نے قتل کے عوض سعودی عرب میں ملازمت کی یقین دہانی کرائی تھی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بالی ووڈ انڈسٹری میں سنجوبابا اور دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ شہرہ آفاق فلم "کھل نائیک" کے بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوے بکھیریں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ادھیڑ عمری میں موٹاپے یا معمول سے زیادہ وزن کے اثرات دماغ پر بھی پڑتے ہیں جس سے انسان اپنی اصل عمر کے مقابلے میں 10 سال زیادہ بوڑھا ہوجاتا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



 
Load Next Story