کراچی میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر (ویڈیو بلاگ)

سید عون عباس  بدھ 10 اگست 2016
جتنا ظلم اور دہشتگردی پاکستان میں ہوئی ہے، اگر کسی اور ملک میں بھی ہوئی ہوتی تو وہاں کے عوام ہمت ہار جاتے لیکن سلام ہے پاکستانی قوم پر جس نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ فوٹو: فائل

جتنا ظلم اور دہشتگردی پاکستان میں ہوئی ہے، اگر کسی اور ملک میں بھی ہوئی ہوتی تو وہاں کے عوام ہمت ہار جاتے لیکن سلام ہے پاکستانی قوم پر جس نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ فوٹو: فائل

کیا آپ بھی جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں اسی جوش و خروش سے کررہے ہیں؟

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ[email protected] پر ای میل کریں۔

سید عون عباس

سید عون عباس

بلاگر نے جامعہ کراچی سے ابلاغ عامہ اور سیاسیات میں ایم اے کیا۔ اس وقت وفاقی اردو یونیورسٹی سے ابلاغ عامہ میں ایم فل جا ری ہے۔ ریڈیو پاکستان، جامعہ کراچی کے شعبہ تعلقات عامہ سے منسلک رہنے کے علاوہ مختلف اخبارات اور رسالوں میں تحقیقی علمی و ادبی تحریریں لکھتے ہیں۔ ایک کتاب کے مصنف بھی ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی اور ایک نجی چینل سے وابستہ ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔