برزگ افراد دونوں طرح کی نظر خراب ہونے کی شکایت کرتے ہیں مگر اب وہ ایک ڈائل گھماکرایک ہی عینک سے یہ کام کرسکتےہیں۔