طیارے کی لینڈنگ اس قدرسست تھی کہ زمین پرآنے سے قبل ہوا میں لہراتا رہا اورآہستہ سے طیارے کا اگلا حصہ زمین سےآٹکرایا۔