- کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی، قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ
- چوہدری مونس الہٰی کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع
- سعودی سفیر کی آپریشن سے علیحدہ ہونے والی جڑواں بچیوں سے ملاقات
- ٹریفک حادثات اور ڈکیتی پر مزاحمت میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
- کورونا سے مزید 2فراد انتقال کرگئے،مثبت کیسز675 ہوگئے
- پنجاب سے 4 ماہ قبل اغوا کسان کراچی میں شدید زخمی حالت میں مل گیا
- بھارت میں مسلمان دکاندار کی انسان دوستی، ہندو ملازم کی آخری رسومات ادا کردیں
- ایف بی آر ملازمین کو بجٹ ڈیوٹی پر انعامات دینے کی انکوائری کا فیصلہ
- 1263 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ یونٹ1کا کامیاب ٹیسٹ رن
- سیاحوں کی وجہ سے اگوانا چھپکلیاں ذیابیطس میں مبتلا ہورہی ہیں!
- جہاز چلانے کے لیے مٹی سے ایندھن بنانے کا منصوبہ
- برطانیہ کا ایک جزیرہ جہاں ابھی تک ایک بھی کورونا کا کیس سامنے نہیں آیا
- نارتھ کراچی اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے بارش
- وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پرعوام اورحکومت کو مبارکباد
- ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3افراد ہلاک
- نایاب جانوروں کی اسمگلنگ میں ملوث دو بھارتی خواتین گرفتار
- کراچی میں پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر مینجر گرفتار
- قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب
- عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوتے ہی وزیراعظم فوری پیٹرول سستا کردیں گے، مریم نواز
- ملک کو تمام مشکل حالات سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، عمران خان
ٹنڈو جام میں ڈاکوؤں کی بھتہ مہم زمینداروں کو دھمکی آمیز خطوط

پولیس کی پر اسرار خاموشی فائل فوٹو
ٹنڈو جام: رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ڈاکوئوں نے ٹنڈو جام ونواح میں بھتہ وصولی مہم تیز کردی ،مقامی زمینداروں سے فی کس15 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ، عدم ادائیگی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی جہاں دیگر ادارے اپنی خرچی مہم تیز کردیتے ہیں
وہاں ڈاکوئوں نے بھی ٹنڈو جام و نواح میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کردیا ہے، ذرائع کے مطابق بدنام ڈاکو سہراب کھوسو نے گزشتہ دنوں علاقے کے مختلف زمینداروں فدا حسین راجپوت، اکبر راجپوت، پاشا،میجر ریٹائرڈ حفیظ، نفیس ، فرمان ودیگر کو فی کس 15 لاکھ روپے بھتے کی چٹھیاں بھجوائی تھیں اور اس سلسلے میں پیش رفت نہ ہونے پر گزشتہ شب 4 مسلح افراد نے زمیندار فدا حسین اور نفیس کی زمینوں پر آکر زبردست فائرنگ کی اور جاتے ہوئے بجلی کے ٹرانسفارمر پر بھی گولیاں برسائیں
جس کی وجہ سے ٹرانسفارمر ناکارہ ہوگیا، اور پورے علاقے کی بجلی بند ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوئوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر فوری طور پر رقم ادا نہ کی گئی تو نقصان کے ذمے دار زمیندار خود ہوںگے، دو ٹرانسفارمر خراب ہوجانے سے تقریباً 140 ایکڑ زمین کو پانیکی فراہمی بند ہو گئی ، پولیس کی جانب سے تاحال کوئی کارروائی دیکھنے میں نہیں آئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔