ہیلز نے171 کی اننگز سے بنیاد رکھی، بٹلر، روٹ اورمورگن نے گرین شرٹس کی درگت بنانے کا فریضہ بخوبی انجام دیا