سائنسدانوں نے ’جو‘ میں ایسی خصوصیات دریافت کی ہیں جو نمک زدہ مٹی میں فصلوں کو بہتر پیداوار دینے کے قابل بناسکتی ہیں۔