عید الاضحی اور مسئلہ قصائی کا (ویڈیو بلاگ)

سید عون عباس  اتوار 11 ستمبر 2016
قصائی کی تلاش اور پیسوں کا مسئلہ اب سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے، اِس لیے حکومت کو چاہیے کو وہ عوام کے اِس بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

قصائی کی تلاش اور پیسوں کا مسئلہ اب سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے، اِس لیے حکومت کو چاہیے کو وہ عوام کے اِس بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

کیا آپ بھی اِس تجویز سے متفق ہیں کہ قصائی کے دام طے کرنے کے لیے حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے؟

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگرجامع تعارف کیساتھ [email protected] پر ای میل کریں۔
سید عون عباس

سید عون عباس

بلاگر نے جامعہ کراچی سے ابلاغ عامہ اور سیاسیات میں ایم اے کیا۔ اس وقت وفاقی اردو یونیورسٹی سے ابلاغ عامہ میں ایم فل جا ری ہے۔ ریڈیو پاکستان، جامعہ کراچی کے شعبہ تعلقات عامہ سے منسلک رہنے کے علاوہ مختلف اخبارات اور رسالوں میں تحقیقی علمی و ادبی تحریریں لکھتے ہیں۔ ایک کتاب کے مصنف بھی ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی اور ایک نجی چینل سے وابستہ ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔