یہ کیچوا طفیلیہ ہے یعنی دوسرے جانداروں پر پلتا ہے اور ملائیشیا کے کچھووں کے پھیپھڑوں میں پایا جاتا ہے۔