- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلیے خزانے میںپیسے نہیں،عاصمہ ارباب
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹرظفرعلی شاہ نے کہاکہ حکومت نے ضدکرکے ایسے شخص کو وزیراعظم بنایاجوبجلی بحران کاذمے دارہے،ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’کل تک‘‘میںمیزبان جاویدچوہدری سے گفتگومیںانھوںنے کہاکہ ہربات کی کوئی حدہوتی ہے اورحکومت نے تمام حدیںعبورکرلی ہیں،سارادن بجلی نہ ہونے کی وجہ سے روزے داروںکی زندگی کی مشکلا ت میں اضافہ ہوچکا ہے،
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی عاصمہ ارباب عالمگیرنے کہاکہ حکومت نے اگلاالیکشن لڑناہے وہ خودچاہتی ہے کہ بجلی بحران ختم ہو،لوڈشیڈنگ کم ہو،وزارت خزانہ کے پاس اتنے پیسے نہیںکہ وہ فوری طورپرلوڈشیڈنگ ختم کراسکے،اگرحکومت کے پاس اتنا پیسہ ہوتا تو کم ازکم رمضان میںلوڈشیڈنگ سے جان چھڑالیتے،
سابق وفاقی وزیر عمرایوب خان نے کہاکہ راجاپرویزاشرف نے رینٹل پاور پراجیکٹس کاجوازپیداکیااوراپنے کمیشن کیلیے5سال کاایڈوانس بھی دیا،آج بھی اگرحکومت چاہے تو وزارت خزانہ کو8ارب کی رقم جاری کرنے کی اجازت دے دے توبجلی کابحران ختم ہوسکتاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔