- جسٹس بابر ستار پر الزامات ہیں تو کلیئر کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
پارلیمنٹ سپریم کورٹ کوتحلیل کرسکتی ہے،فوادچوہدری
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماشیخ روحیل اصغرنے کہاہے کہ قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کاحق ہے لیکن قانون کی تشریح کرناسپریم کورٹ کاحق ہے،ایکسپریس نیوزکے پروگرام فرنٹ لائن میں اینکر پرسن اسداللہ خان سے گفتگومیں انھوںنے کہاکہ ماضی میںہم سے غلطی ہوئی ہے تواس کامطلب یہ نہیںکہ آنیوالے سب اسی طرح کی غلطی دہرائیں،
پیپلزپارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے کہاکہ کوئی قانون آئین سے متصادم ہوتوسپریم کورٹ اس کورد کرسکتی ہے لیکن اس وقت جوصورتحال ہے اس میںآئین اورقانون کی توبات ہی نہیںہے،اس وقت توصرف یہ ہے کہ رات کوچیف جسٹس جوسوچتے ہیںصبح وہ آئین بن جاتاہے،چیف جسٹس کا طریقہ کار کچھ سمجھ میںنہیںآ رہا،انھوںنے کہاکہ ہم خط نہیں لکھ رہے یہ طے ہے اورپارلیمنٹ کوحق حاصل ہے کہ وہ قانون سازی کرے پارلیمنٹ توسپریم کورٹ کوبھی تحلیل کرسکتی ہے،
تحریک انصاف کے رہنمافاروق امجدمیرنے کہاکہ اس وقت سب سے بہتر بات یہی ہے کہ فوری طور پر الیکشن کرائے جائیں،دو تہائی اکثریت کے بغیرتوہین عدالت کیس کے قانون میںترمیم کی کوشش کی جارہی ہے،یہ قانون آئین سے متصادم ہے،حکومت نے ساری کارروائی اس وجہ سے کی کہ کہیں عدالت وزیراعظم کونااہل قرارنہ دیدے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔