- لاہور؛ باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ؛ اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک
- پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
- قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
- اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا
- کراچی؛ پیپلز پارٹی نے سول ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا عندیہ دےدیا
- کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی 20؛ پاکستان کی تباہ کن بولنگ، نیوزی لینڈ 90 رنز پر ڈھیر
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
سرکاری ملازمین کے سائیکل، موٹرسائیکل،کارایڈوانس میںاضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بائیسکل ایڈوانس ،موٹر سائیکل اورکار ایڈوانس الائونس میں اضافہ کردیا،وزارت خزانہ کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق یکم جولائی 2012ء سے ساڑھے سات ہزار روپے ماہانہ تک تنخواہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلیے بائیسکل ایڈوانس بڑھا کر سات ہزارروپے کردیاگیا ہے
جبکہ سات ہزار پانچ سو ایک روپے سے اُنیس ہزار999 روپے ماہانہ تک تنخواہ رکھنے والے ملازمین کیلیے موٹرسائیکل و اسکوٹر ایڈوانس کی رقم بڑھا کر 75 ہزارروپے کردی گئی ہے جبکہ 20ہزار روپے ماہانہ سے زائد تنخواہ رکھنے والے ملازمین کیلیے موٹرکار ایڈوانس کی رقم بڑھا کر 4 لاکھ پچاس ہزارروپے کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سرکاری ملازمین کومکانات کی تعمیر کے لیے فراہم کیے جانے والے بلاسود ہائوس بلڈنگ ایڈوانس کی رقم میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے
جبکہ ملازمین کے ڈیلی الائونس میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے نوٹیفکیشن رواں ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔