- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
بینظیربھٹوکیس، صہباپرویزکے وکیل کوپیشی کیلیے آخری موقع
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیربھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ذرائع آمدن کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے صہبا مشرف کے وکیل کی عدم پیشی پرانھیں آخری موقع دیتے ہوئے درخواست پر سماعت15 دسمبر تک ملتوی کردی۔
ہفتے کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمن نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں جلد ٹرائل اور سابق صدر پرویز مشرف کے اکائونٹس منجمد کرنے کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کی۔بینظیربھٹو کیس میں نامزد ملزم اعتزاز شاہ کے وکیل نصیر تنولی ایڈووکیٹ نے استدعا کی کہ ان کے موکل کے مقدمے کودیگر ملزمان سے الگ کر کے جلد سماعت کی جائے۔
ملزم اعتزاز شاہ کی کم عمر ہے لہذا ٹرائل جوینائل کورٹ میں ہونا چاہیے ۔ سابق صدرپرویز مشرف کے اکاونٹس منجمد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران صہبا مشرف کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔وکیل نے صہبا مشرف کے ذرائع آمدن کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنا تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔