- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
متواتر فلاپ فلمیں، پریشان قطرینہ کوسلمان کی فلم مل گئی
ممبئی: اداکارہ قطرینہ کیف کا کہنا ہے کہ 4 سال بعد ایک بار پھر سلمان کے ساتھ کام کرنے میں انھیں بہت خوشی ہو رہی ہے وہ کہتی ہیں کہ ان کی زندگی میں بہت کچھ بدلا ہے۔
قطرینہ کیف کی ذاتی اور پروفیشنل زندگی اس وقت منجدھار میں نظر آ رہی ہے۔ جہاں ذاتی زندگی میں وہ بریک اپ کے بعد خود کو سنبھالنے کی کوشش کرہی ہیں وہیں ان کی فلمیں بھی سنبھلنا تو دور چلنے کی حالت میں بھی نہیں ہیں۔
ان کی فلم ’’بار بار دیکھو‘‘ کا جو حال ہوا اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ لوگوں نے بار بار تو کیا ایک بار بھی فلم دیکھنا گوارہ نہیں کی۔ لیکن قطرینہ کی قسمت اچھی ہے کہ وہ سلمان خان کی دوست ہیں اور اسی دوستی کے چلتے انھیں سلمان کی فلم ٹائیگر ابھی زندہ ہے مل گئی ہے فلم میں کترینہ ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔