پیرس فیشن ویک میں بینائی سے محروم خواتین کی ماڈلنگ

شوبز ڈیسک  ہفتہ 8 اکتوبر 2016
دیکھنے والوں نے اس منفرد خیال کو خوب سراہا۔فوٹو: اے پی

دیکھنے والوں نے اس منفرد خیال کو خوب سراہا۔فوٹو: اے پی

پیرس:  پیرس فیشن ویک کے آخری روز خصوصی شو منعقد کیا گیا جس جس میں ملبوسات سے زیادہ ماڈلز دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

پیرس فیشن ویک کے آخری دن منفرد شو کے دوران بینائی سے محروم خواتین نے ریمپ پر ماڈلنگ کی اور شو کو چار چاند لگائے۔ دلکش ملبوسات پہنی ماڈزل کی سج دھج بھی نرالی تھی۔

دیکھنے والوں نے اس منفرد خیال کو خوب سراہا، گزشتہ سال نیویارک میں بھی ایسے ہی ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔جہاں کافی تعداد میںلوگ شریک ہوئے تھے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔