افضل گورو کو13دسمبر کو پھانسی دی جائے، بی جے پی کا مطالبہ

آن لائن  بدھ 12 دسمبر 2012
اگر حکومت 13 دسمبر کو افضل گورو کو پھانسی پر چڑھا دیتی ہے تو پارلیمنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرے. فوٹو : فائل

اگر حکومت 13 دسمبر کو افضل گورو کو پھانسی پر چڑھا دیتی ہے تو پارلیمنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرے. فوٹو : فائل

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے کہ 13دسمبر کو  پارلیمنٹ حمل کیس کی گیارہویں برسی کے موقع پر ملزم افضل گورو کو پھانسی دی جائے ۔

یہ بات پارٹی ترجمان شاہنواز حسین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،انھوں نے کہا کہ  اگر حکومت 13 دسمبر کو افضل گورو کو پھانسی پر چڑھا دیتی ہے تو پارلیمنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرے ،اس سے بہترین طریقہ کوئی نہیں ہوگا ،حکومت کو ایوان کے سیشن کے دوران حملہ آور کو پھانسی پر لٹکانا چاہیے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔