- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
کراچی: لانڈھی میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق،9 زخمی
کراچی: لانڈھی کے علاقے مظفرکالونی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور9 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے نمائندے کے مطابق لانڈھی کے علاقے مظفرآباد میں ہوٹل کے قریب دھماکا خیزموادپھینکا گیا جس کے پھٹنے کی آوازدور دورتک سنی گئی، دھماکے سے ہوٹل مکمل طورپرتباہ ہوگیا اور قریبی دکانوں کو بھی شدیدنقصان پہنچا۔
امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے،اسپتال ذرائع کے مطابق 3زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، دھماکے کے بعد پولیس اوررینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
ڈی ایس پی قائدآباد کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کررہا ہے، تحقیقات کے بعد ہی اصل وجوہات کا علم ہوسکے گا۔
ایس ایس پی عمران شوکت نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہوٹل کے پلرکے ساتھ دھماکا خیزمواد رکھا گیا تھا جس کے پھٹنے سے ہوٹل کا مالک بھی جاں بحق ہوا، عمران شوکت نے کہا کہ یہ بات بھی خارج ازامکان نہیں کہ ہوٹل کے مالک کو بھتہ مافیا کی جانب سے دھمکی دی گئی ہو۔
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لانڈھی میں حملہ بزدلانہ کارروائی ہے، ذمہ داروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔