مقبوضہ کشمیر میں چینی پرچم لہرائے جانے پر بھارتی حکومت پریشان

آئی این پی  بدھ 19 اکتوبر 2016
بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر بارہ مولا میں 12 گھنٹوں کے آپریشن کے دوران متعدد پاکستانی اور چینی پرچم قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوتو: فائل

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر بارہ مولا میں 12 گھنٹوں کے آپریشن کے دوران متعدد پاکستانی اور چینی پرچم قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوتو: فائل

سرینگر / نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے بعد چینی پرچم بھی لہرائے جانے سے بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی۔

شدید پریشانی میں مبتلا مودی سرکار نے معاملے کی تحقیقات کیلیے خفیہ ایجنسیوں کو ٹاسک سونپ دیا، بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر بارہ مولا میں 12 گھنٹوں کے آپریشن کے دوران متعدد پاکستانی اور چینی پرچم قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔