- سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع
- اسٹاک مارکیٹ: ملکی تاریخ میں پہلی بار 70500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
- نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے، ماہرین
- زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ
- بچوں کی کفالت سے بچنے کیلئے باپ کا موت کا ڈرامہ
- ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے
- جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ
- پاکستانی شہری سے شادی کرنیوالی خاتون پر شوہر کا تشدد، زبردستی بھارت بھیجنے کی کوشش
- کراچی: چاند رات پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی بزرگ دم توڑ گئے
- اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی
- ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت
- عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
- آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈی؛ کم عمر لڑکے سے مبینہ اجتماعی بدفعلی، ملزم گرفتار
- مالکان کا چوری کے الزام میں ملازمہ، اس کے شوہر و بیٹے پر بہیمانہ تشدد
- ’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی
- لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد
- سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں
- سندھ حکومت نے کراچی میں بدامنی کا ملبہ نگراں حکومت پر ڈال دیا
سعودی عرب میں قتل کے جرم میں شہزادے کا سر قلم کردیا گیا
ریاض: سعودی عرب میں شہری کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر شہزادے کا سر قلم کردیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہزادے ترکی بن سعود کا ایک شہری کو قتل کے جرم میں سر قلم کر دیا گیا ہے۔ شہزادہ ترکی بن سعود کا نومبر 2012 میں مقامی شہری عادل بن سلیمان سے جھگڑا ہوا تھا، ترکی بن سعود نے طیش میں آ کر فائرنگ کی جس سے عادل بن سلیمان جاں بحق ہوگیا۔
اس خبر کو پڑھیں: سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم
سعودی حکام کے مطابق جرم ثابت ہونے پر شہزادہ ترکی بن سعود کو سزائے موت سنائی گئی تھی اور عدالتی حکم کے مطابق دار الحکومت ریاض میں سرعام شہزادہ ترکی کا سر قلم کر دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔