- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں متحدہ سیکٹر سے بھاری اسلحہ برآمد، ترجمان رینجرز
کراچی: رینجرز نے اورنگی ٹاون میں ایم کیو ایم کے سیکٹر ون اے میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایم کیو ایم کے سیکٹر ون اے میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں اسلحہ اور ایمونیشن کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ ترجمان رینجرز نے بتایا کہ برآمد شدہ اسلحے میں 3 ایس ایم جی، 3 ایٹ ایم ایم رائفل، 4 سیون ایم ایم رائفل، 22 بور رائفل، 30 بور رائفل، رپیٹر، 10 آر پی جی ، 7 راکٹ ، تھری جی ایس ایم جی اور ایل ایم جی کے ہزاروں راؤنڈز شامل ہیں۔
ترجمان کے مطابق اسلحہ بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے استعمال کیا جانا تھا جو ایک دکان کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔