نئی فلموں میں مختلف کردار نبھانا چاہتی ہوں،جیکولین فرننڈس

نیٹ نیوز  جمعـء 14 دسمبر 2012
پرانے کرداروں کو نئے انداز سے ٹریٹ کرکے یکسانیت ختم کی ہے، جیکولین فرنانڈس فوٹو : فائل

پرانے کرداروں کو نئے انداز سے ٹریٹ کرکے یکسانیت ختم کی ہے، جیکولین فرنانڈس فوٹو : فائل

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرننڈس نے کہا ہے کہ نئی فلموں میں مختلف کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔

مجھے تین سیکوئل فلموں میں کام کرنا پڑا ہے اور ہر فلم میں ایک سا ہی کردار ملا ہے ۔بالی وں اداکارہ نے بتایا کہ ان کرداروں کو اب میں نے مختلف انداز دیکر مختلف کرنے کی کوشش کی ہے۔

4

انھوں نے کہا کہ کسی بھی کردار کو مختلف انداز میں پیش کرنے کے لیے ٹریٹمنٹ ضروری ہے،انھوں نے کہا کہ شائقین کچھ مختلف دیکھنے کے متمنی ہوتے ہیں ہم اگر ایک ہی طرح کے کامیاب کردار بھی سامنے لانے کی روایت اپنالیں تو اس کا بھی نقصان ہوگا اور پھر معیاری کام بھی ناپسند ہونے لگے گا ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔