گلوکار چک بیری 40 سال بعد اپنی البم ریلیز کرینگے

شوبز ڈیسک  جمعـء 21 اکتوبر 2016
چک بیری نے کہا ہے کہ وہ اپن نئی البم جس کا نام ’’اہلیہ‘‘ ہے سے مداحوں کو ایک بار پھر جھومنے پر مجبور کر دیں گے۔ فوٹو: فائل

چک بیری نے کہا ہے کہ وہ اپن نئی البم جس کا نام ’’اہلیہ‘‘ ہے سے مداحوں کو ایک بار پھر جھومنے پر مجبور کر دیں گے۔ فوٹو: فائل

لاس اینجلس: امریکی بینڈ راک اینڈ رول کے گلوکارچک بیری نے 40سال کے وقفے کے بعداپنی نئی البم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں راک میوزک کی بنیاد رکھنے والے بینڈ راک اینڈ رول کے گلوکاراور گٹارسٹ چک بیری ان دنوں اپنی میوزک البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

چک بیری نے کہا ہے کہ وہ اپن نئی البم جس کا نام ’’اہلیہ‘‘ ہے سے مداحوں کو ایک بار پھر جھومنے پر مجبور کر دیں گے۔انھوں نے بتایاکہ البم میں نئے اور پرانے طرز کے گانے شامل کیے گئے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔