پاکستان سے سیاسی شعبدہ بازی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ (ویڈیو بلاگ)

عمران خوشحال راجہ  جمعـء 4 نومبر 2016
70 برس گزرنے کے باوجود پاکستان کی سیاسی جماعتیں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے سے قاصر ہیں۔آئے روز دھرنے ہیں، تحریکیں ہیں، جلسے ہیں۔ غرض سب کچھ ہے لیکن نہیں ہے تو کسی مسلے کا حل نہیں۔

70 برس گزرنے کے باوجود پاکستان کی سیاسی جماعتیں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے سے قاصر ہیں۔آئے روز دھرنے ہیں، تحریکیں ہیں، جلسے ہیں۔ غرض سب کچھ ہے لیکن نہیں ہے تو کسی مسلے کا حل نہیں۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ [email protected] پر ای میل کریں۔
عمران خوشحال راجہ

عمران خوشحال راجہ

بلاگر ایم فل سکالر، کشمیریکا کے بانی، محقق اور بلاگر ہیں۔ وہ ’’آن کشمیر اینڈ ٹیررزم‘‘ اور ’’دریدہ دہن‘‘ کے مصنف ہیں۔ عالمی تعلقات، دہشت گردی اور سماجی و سیاسی تبدیلیاں ان کی دلچسبی کے مضامین ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔