- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
پابندی لگی توپاکستانی فنکاروں کیساتھ کام نہیں کرونگا، نصیرالدین
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ بھارت اورپاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث دونوں ملکوں کے فنکاروں کا مل کرکام کرنارک چکا ہے اگر حکومت نے پاکستانی فنکاروں پرپابندی عائد کی تو وہ ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ میرا پاکستان میں کام کرنا یا نہ کرنا مستقبل کے حالات پر منحصر ہے، میں نہیں جانتا آگے کیا ہوگا، اب مستقبل میں مجھے جب بھی پاکستان میں کسی فلم پر کام کرنے کی آفر ملی، تو میں اس وقت کے حالات کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کروں گا۔مگر ابھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث حالات انھیں پاکستان میں کام کرنے کی اجازت نہیں دے رہے۔
ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں کے کام پر پابندی کے حوالے سے نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ہونا چاہیے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہمیں حکومت کے فیصلے کی عزت کرنی چاہیے، وہ جو بھی فیصلہ کرے گی، وہ میرے لیے صحیح ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔