بینظیر قتل کیس، عدالت کا مشرف کا وڈیو بیان لینے کا فیصلہ

قیصر شیرازی  جمعرات 10 نومبر 2016
عدالت نے  پرویز مشرف کا صفائی کا بیان ان کے بیرون ملک ہونے کے باعث وڈیولنک سے ریکارڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا۔ فوٹو: فائل

عدالت نے پرویز مشرف کا صفائی کا بیان ان کے بیرون ملک ہونے کے باعث وڈیولنک سے ریکارڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کا زیر سماعت اس مقدمے میں صفائی کا بیان ریکارڈ کرنے کے معاملے پر پراسیکیوٹرز اور وکلائے صفائی میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

عدالت نے ملزم پرویز مشرف کا صفائی کا بیان ان کے بیرون ملک ہونے کے باعث وڈیولنک سے ریکارڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔