- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
کنگ خان نے پریانکا چوپڑا کے لئے کترینہ ،کرینہ اور دپیکا کو رد کردیا
ممبئی: کنگ خان نے پریانکا چوپڑا کے لئے کترینہ کیف ،کرینہ کپور اور دپیکا پڈوکون کو رد کردیا۔
فلمساز و ہدائتکارہ فرح خان نے اپنی نئی فلم “ہیپی نیو ائیر” کے لئے شاہ رخ خان کو مرکزی کردار کے لئے منتخب کر لیا ہے ، دوسری طرف شاہ رخ خان نے فرح خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ “ہیپی نیو ائیر” کے لئے ” پریانکا چوپڑا “کو ان کی ہیروئن بنائیں۔
فرح خان کی خواہش تھی کہ ان کی فلم کی ہیروئن کترینہ یا کرینہ ہو لیکن کنگ خان نے ان دونوں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کام کریں گے تو صرف پریانکا کے ساتھ اور کسی کے ساتھ یہ فلم نہیں کرنے والے ہیں ، اطلاعات کے مطابق فرح خان نے کنگ خان کا یہ مطالبہ تسلیم کر لیا ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔