- پاکستان نے 200 ماہی گیروں اور 3 سویلین کو بھارتی حکام کے حوالے کردیا
- ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال
- ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کیلیے ہر حد تک جائیں گے، اسرائیل
- رجب طیب اردوان کی حلف برداری میں شرکت کیلیے وزیراعظم ترکیہ روانہ
- منظور وسان کا عثمان بزدار کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر دلچسپ تبصرہ
- سپریم کورٹ میں کوئی الگ گروپ نہیں بنا رکھا، جسٹس قاضی فائز عیسی کی وائرل ویڈیو پر وضاحت
- ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ میں اضافہ
- فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- لاہور کے 5 مقامات پر دفعہ 144 نفاذ
- انسانی اسمگلنگ اور جعل سازی میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار
- دیر میں مدرسے کے چار طالب علم تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- میٹا نے ایپل سے پہلے کویسٹ تھری وی آر ہیڈسیٹ پیش کرنے کا عندیہ دیدیا
- بزرگوں کو توانا رکھنے والی صدیوں پرانی آسان چینی ورزش
- چھٹی منزل سے گرنے والی بلی معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی
- حکومت پنجاب کا صوبے میں مزید 7 نیشنل پارکس بنانے کا اعلان
- سونے کی قیمتوں سے پریشان دکاندار عدالت پہنچ گئے
- شدید اعتراضات کے بعد برطانیہ کا اسکولوں میں جنسی تعلیم پر نظرِثانی کا فیصلہ
- روس، ایران، افغانستان سے اشیا کے بدلے اشیا کی تجارت کا طریقہ کار جاری
- بجٹ میں ای او بی آئی کی پنشن بڑھنے کا امکان
سنی تحریک نے ملک دشمن قوتوں کے خلاف علم جہاد بلند کیا، ثروت اعجاز

ملک دشمن قوتوں کیخلاف علم جہاد بلند کیا, ثروت اعجاز. فوٹو: فائل
کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کیخلاف علم جہاد بلند کیا۔
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی باطل قوتوں کیلیے حضرت عمر فاروق رضی اﷲ تعالی عنہ کی تلوار تھے، آپ نے اسلام میں بگاڑ پیدا کرنیوالے یہود ہنود کے ایجنٹ اور کا نگریسی ملائوں کا سر قلم کی طاقت سے خم کیا اور ان کے مکروہ چہروں اور اسلام دشمن سازشوں سے پوری دنیا کے مسلمانوں کو آگاہی دی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے یوم رضا کانفرنس کی تیاری کا جائزہ لیتے ہوئے اراکین رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ ماڑی پور روڈ محمدی کالونی میںعظیم الشان یوم رضا کانفرنس آج بعد نماز مغرب ہوگی کارکنان ، ذمے داران وعوام اہلسنّت بھر پورشرکت کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔