پٹی میں نینو ذرات اور پیلا رنگ شامل کیا گیا ہے جو کسی خطرناک انفیکشن سے قبل رنگ تبدیل کرکے خبردار کرتا ہے۔