سرتاج عزیز امرتسر میں ہونیوالی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

ویب ڈیسک  بدھ 30 نومبر 2016
سرتاج عزیز کانفرنس میں شرکت کے بعداسی دن پاکستان واپس آئیں گے۔ فوٹو: فائل

سرتاج عزیز کانفرنس میں شرکت کے بعداسی دن پاکستان واپس آئیں گے۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد:  مشیرخارجہ سرتاج عزیز بھارت کے شہرامرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرینگے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سرتاج عزیز4دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے سے بھارت جائیں گے اورکانفرنس میں شرکت کے بعداسی دن پاکستان واپس آئیں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔