- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
مصر میں آپریشن کے دوران سیلفی لینے پر ڈاکٹرسمیت عملہ معطل
قاہرہ: مصر میں آپریشن کے دوران سیلفی لینے پر ڈاکٹر سمیت عملے کو معطل کردیا گیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر کی شمالی صوبےالبحیرہ میں آپریشن کے دوران مرد گائناکالوجسٹ ڈاکٹر کو سیلفی لینا مہنگا پڑگیا، ڈاکٹر نے دوران آپریشن دیگر اسٹاف ممبران کے ساتھ سیلفی لی اور فیس بک پیج پر لگادی جس کے بعد لوگوں کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے میں آئی تاہم ڈاکٹر نے بعد میں سیلفی تو ہٹالی لیکن ڈاکٹر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔
واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی وزیر صحت نے ڈاکٹر کو طلب کرکے وضاحت طلب کی جس پر ڈاکٹر نے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سیلفی لینے سے پہلے مریضہ سے اجازت لی تھی. دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سیلفی لینے پر ڈاکٹر سمیت دیگر عملے کو بھی معطل کیا گیا ہے اور ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔