- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
سنجے دت نے بھری محفل میں رنبیر کی بے عزتی کرڈالی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپورکی بھری محفل میں بے عزتی کرڈالی۔
بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے نوجوان اداکار رنبیر کپور، ہدایتکار راج کمار ہیرانی اور پروڈیوسر کے ہمراہ سنجو بابا کے گھر پہنچے جہاں ملاقات میں رنبیر کو فلم سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے شراب کے نشے میں دھت سنجے دت نے سب کے سامنے رنبیر کپور کی بے عزتی کرڈالی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت نے گھر میں موجود نوجوان اداکار کی فلموں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ میں ایک فلم بنانا چاہتا ہوں جس کا نام لڈو ہوگا پھر اس کے بعد امرتی، جلیبی اور پیڑا نامی فلمیں بھی بناؤں گا۔ شراب کے نشے میں دھت سنجے دت نے مزید کہا کہ ’میں نے حال ہی میں تمہاری فلم ’’برفی‘‘ دیکھی ہے، تم نے کیا سوچ کر اس فلم میں کام کیا، اب تم میری زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کر رہے ہو لیکن مجھے علم نہیں کہ تمہیں کس طرح اس فلم میں کاسٹ کر لیا گیا حالانکہ ابھی تو تمہیں کچھ ایکشن سے بھرپور فلموں میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔‘
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔